quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الشعراء 26:35

يُرِيدُ أَن يُخۡرِجَكُم مِّنۡ أَرۡضِكُم بِسِحۡرِهِۦ فَمَاذَا تَأۡمُرُونَ ﴿٣٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

چاہتا ہے کہ تم کو اپنے جادو (کے زور) سے تمہارے ملک سے نکال دے تو تمہاری کیا رائے ہے؟
— Fatah Muhammad Jalandhari
Chahta hai ke apne jaadu ke zoar se tumko tumhare mulk se nikal de, ab tum batao tum kya hukum dete ho?”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یہ چاہتا ہے کہ اپنے اس جادو کے بل پر تمہیں تمہارے ملک سے نکال باہر کرے تو تم لوگ کیا مشورہ دیتے ہو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تم کو تمہارے ملک سے نکال دے۔ اب بتائو تم کیا حکم دیتے ہو۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
یہ تو چاہتا ہے کہ اپنے جادو کے زور سے تمہیں تمہاری سر زمین سے ہی نکال دے، بتاؤ اب تم کیا حکم دیتے ہو.
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے جادو سے تم کو تمھارے ملک سے نکال دے پس تم کیا مشورہ دیتے ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
چاہتا ہے کہ نکال دے تم کو تمہارے دیس سے اپنے جادو کے زور سے سو اب کیا حکم دیتے ہو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
چاہتا ہے کہ اپنے جادُو کے زور سے تم کو تمہارے ملک سے نکال دے۔ اب بتاوٴ تم کیا حکم دیتے ہو؟“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں