سورۃ الشعراء 26:47
قَالُوٓاْ ءَامَنَّا بِرَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿٤٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اور) کہنے لگے کہ ہم تمام جہان کے مالک پر ایمان لے آئے
Aur bol uthey ke “ maan gaye hum Rubb-ul-Aalameen ko
اور کہنے لگے کہ ہم تمام جہانوں کے رب پر ایمان لے آئے ہیں
اور بول اٹھے کہ مان گئے ہم رب العالمین کو
اورانہوں نے صاف کہہ دیا کہ ہم تو اللہ رب العالمین پر ایمان ﻻئے.
انھوں نے کہا ہم ایمان لائے رب العالمین پر
بولے ہم نے مان لیا جہان کے رب کو
اور بول اٹھے کہ "مان گئے ہم رب العالمین کو