سورۃ الشعراء 26:46
فَأُلۡقِيَ ٱلسَّحَرَةُ سَٰجِدِينَ ﴿٤٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تب جادوگر سجدے میں گر پڑے
Ispar sarey jaadugar be-ikhtiyar sajde mein gir paday
تو سارے جادوگر بےاختیار سجدے میں گرا دیے گئے
اس پر سارے جادوگر بےاختیار سجدے میں گر پڑے
یہ دیکھتے ہی دیکھتے جادوگر بے اختیار سجدے میں گر گئے.
پھر جادو گر سجدے میں گر پڑے
پھر اوندھے گرے جادوگر سجدہ میں
اس پر سارے جادوگر بے اختیار سجدے میں گر پڑے