quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الشعراء 26:50

قَالُواْ لَا ضَيۡرَۖ إِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا مُنقَلِبُونَ ﴿٥٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

انہوں نے کہا کہ کچھ نقصان (کی بات) نہیں ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ جانے والے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Unhon ne jawab diya “kuch parwah nahin, hum apne Rubb ke huzur pahunch jayenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
انہوں نے کہا : کوئی پروا نہیں ! یقیناً ہم اپنے رب کی طرف ہی لوٹ کر جانے والے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
انہوں نے جواب دیا کچھ پروا نہیں ہم اپنے رب کے حضور پہنچ جائیں گے
— Fi Zilal al-Qur'an
انہوں نے کہا کوئی حرج نہیں، ہم تو اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں ہی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
انھوں نے کہا کہ کچھ حرج نہیں ہم اپنے مالک کے پاس پہنچ جائیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
بولے کچھ ڈر نہیں ہم کو اپنے رب کی طرف پھر جانا ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
انہوں نے جواب دیا "کچھ پرواہ نہیں، ہم اپنے رب کے حضور پہنچ جائیں گے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں