سورۃ الشعراء 26:55
وَإِنَّهُمۡ لَنَا لَغَآئِظُونَ ﴿٥٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور یہ ہمیں غصہ دلا رہے ہیں
Aur inhon ne humko bahut naraaz kiya hai
اور بلاشبہ انہوں نے ہمارے غصے کو بھڑکا دیا ہے
اور انہوں نے ہم کو بہت ناراض کیا ہی
اور اس پر یہ ہمیں سخت غضب ناک کر رہے ہیں.
اور انھوں نے ہم کو غصہ دلایا ہے
اور وہ مقرر ہم سے دل جلے ہوئے ہیں
اور انہوں نے ہم کو بہت ناراض کیا ہے