سورۃ الشعراء 26:54
إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ لَشِرۡذِمَةٞ قَلِيلُونَ ﴿٥٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اور کہا) کہ یہ لوگ تھوڑی سی جماعت ہے
(aur kehla bheja) ke “yeh kuch mutthi bhar log hain
یقیناً یہ تو مٹھی بھر لوگ ہیں
(اور کہلا بھیجا) کہ ” یہ کچھ مٹھی بھر لوگ ہیں
کہ یقیناً یہ گروه بہت ہی کم تعداد میں ہے.
یہ لوگ تھوڑی سی جماعت ہیں
یہ لوگ جو ہیں سو ایک جماعت ہے تھوڑی سی
(اور کہلا بھیجا) کہ "یہ کچھ مٹھی بھر لوگ ہیں