سورۃ الشعراء 26:56
وَإِنَّا لَجَمِيعٌ حَٰذِرُونَ ﴿٥٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم سب باسازو سامان ہیں
Aur hum ek aisi jamaat hain jiska shewa har waqt chokanna rehna hai”
اور یقیناً ہم سب خطرے میں پڑنے والے ہیں
اور ہم ایک ایسی جماعت ہیں جس کا شیوہ ہر وقت چوکنا رہنا ہے۔ “
اور یقیناً ہم بڑی جماعت ہیں ان سے چوکنا رہنے والے.
اور ہم ایک مستعد جماعت ہیں
اور ہم سارے ان سے خطرہ رکھتے ہیں
اور ہم ایک ایسی جماعت ہیں جس کا شیوہ ہر وقت چوکنّا رہنا ہے۔“