سورۃ الشعراء 26:58
وَكُنُوزٖ وَمَقَامٖ كَرِيمٖ ﴿٥٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور خزانوں اور نفیس مکانات سے
Aur khazano aur unki behtareen qayam-gaahon se nikal laaye
اور خزانوں اور بہت عمدہ قیام گاہوں سے
اور خزانوں اور ان کی بہترین قیام گاہوں سے نکال لائے
اور خزانوں سے۔ اور اچھے اچھے مقامات سے نکال باہر کیا.
اور خزانوں اور عمدہ مکانات سے
اور خزانوں اور عمدہ مکانوں سے اسی طرح
اور خزانوں اور ان کی بہترین قیام گاہوں سے نکال لائے۔