سورۃ الشعراء 26:57
فَأَخۡرَجۡنَٰهُم مِّن جَنَّـٰتٖ وَعُيُونٖ ﴿٥٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو ہم نے ان کو باغوں اور چشموں سے نکال دیا
Is tarah hum unhein unke baaghon aur chashmon (water –springs)
پس یوں نکالا ہم نے انہیں باغات اور چشموں میں سے
’ اس طرح ہم انہیں ان کے باغوں اور چشموں
بالآخر ہم نےانہیں باغات سے اور چشموں سے.
پس ہم نے ان کو باغوں اور چشموں سے نکالا
پھر نکال باہر کیا ہم نے ان کو باغوں اور چشموں سے
اِس طرح ہم انہیں ان کے باغوں اور چشموں