سورۃ الشعراء 26:59
كَذَٰلِكَۖ وَأَوۡرَثۡنَٰهَا بَنِيٓ إِسۡرَـٰٓءِيلَ ﴿٥٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(ان کے ساتھ ہم نے) اس طرح (کیا) اور ان چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو کر دیا
Yeh to hua unke saath aur (dusri taraf) bani Israel ko humne in sab cheezon ka waris kardiya
اسی طرح ہوا۔ اور ان چیزوں کا وارث ہم نے بنی اسرائیل کو بنا دیا
یہ تو ہوا ان کے ساتھ اور (دوسری طرف) بنی اسرائیل کو ہم نے ان سب چیزوں کا وارث کردیا۔ “
اسی طرح ہوا اور ہم نےان (تمام) چیزوں کا وارث بنی اسرائیل کو بنا دیا.
یہ ہوا اور ہم نے بنی اسرائیل کو ان چیزوں کا وارث بنادیا
اور ہاتھ لگا دیں ہم نے یہ چیزیں بنی اسرائیل کے
یہ تو ہوا اُن کے ساتھ، اور (دُوسری طرف)بنی اسرائیل کو ہم نے ان سب چیزوں کا وارث کر دیا۔