سورۃ الشعراء 26:60
فَأَتۡبَعُوهُم مُّشۡرِقِينَ ﴿٦٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو انہوں نے سورج نکلتے (یعنی صبح کو) ان کا تعاقب کیا
Subah hotey hi yeh log unke taaqub (pursuit) mein chal paday
تو انہوں نے ان کا تعاقب کیا صبح ہوتے ہی
” صبح ہوتے ہی یہ لوگ ان کے تعاقب میں چل پڑے۔
پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے.
پس انھوں نے سورج نکلنے کے وقت ان کا پیچھا کیا
پھر پیچھے پڑے ان کے سورج کے نکلنے کے وقت
صبح ہوتے ہی یہ لوگ اُن کے تعاقب میں چل پڑے