quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الشعراء 26:61

فَلَمَّا تَرَـٰٓءَا ٱلۡجَمۡعَانِ قَالَ أَصۡحَٰبُ مُوسَىٰٓ إِنَّا لَمُدۡرَكُونَ ﴿٦١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جب دونوں جماعتیں آمنے سامنے ہوئیں تو موسیٰ کے ساتھی کہنے لگے کہ ہم تو پکڑ لئے گئے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jab dono girohon ka aamna saamna hua to Moosa ke saathi cheekh utthey ke “ hum to pakde gaye”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پھر جب دونوں گروہوں نے ایک دوسرے کو دیکھا تو موسیٰ ؑ کے ساتھیوں نے کہا کہ اب تو ہم پکڑے گئے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جب دونوں گروہوں کا آمنا سامنا ہوا تو موسیٰ کے ساتھ چیخ اٹھے کہ ” ہم تو پکڑے گئے۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
پس جب دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھ لیا، تو موسیٰ کے ساتھیوں نے کہا، ہم تو یقیناً پکڑ لیے گئے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر جب دونوں جماعتیں آمنے سامنے ہوئیں تو موسیٰ کے ساتھیوں نے کہا کہ ہم تو پکڑے گئے
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر جب مقابل ہوئیں دونوں فوجیں کہنے لگے موسٰی کے لوگ ہم تو پکڑے گئے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جب دونوں گروہوں کا آمنا سامنا ہوا تو موسیٰؑ کے ساتھی چیخ اٹھے کہ "ہم تو پکڑے گئے"
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں