سورۃ الشعراء 26:64
وَأَزۡلَفۡنَا ثَمَّ ٱلۡأٓخَرِينَ ﴿٦٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور دوسروں کو وہاں ہم نے قریب کردیا
Usi jagah hum dusre giroh ko bhi kareeb le aaye
اور ہم قریب لے آئے وہیں پر دوسروں کو بھی
اسی جگہ ہم دوسرے گروہ کو بھی قریب لے آئے
اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک ﻻ کھڑا کر دیا.
اور ہم نے دوسرے فریق کو بھی اس کے قریب پہنچادیا
اور پاس پہنچا دیا ہم نے اسی جگہ دوسروں کو
اُسی جگہ ہم دُوسرے گروہ کو بھی قریب لے آئے۔