سورۃ الشعراء 26:65
وَأَنجَيۡنَا مُوسَىٰ وَمَن مَّعَهُۥٓ أَجۡمَعِينَ ﴿٦٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور موسیٰ اور ان کے ساتھ والوں کو تو بچا لیا
Moosa aur un sab logon ko jo uske saath thay humne bacha liya
اور ہم نے نجات دے دی موسیٰ ؑ کو اور ان کے ساتھ جو کوئی بھی تھا سب کو
موسیٰ اور ان سب لوگوں کو جو اس کے ساتھ تھے ، ہم نے بچا لیا
اور موسیٰ (علیہ السلام) کو اور اس کے تمام ساتھیوں کو نجات دے دی.
اور ہم نے موسیٰ کواور ان سب کو جو اس کے ساتھ تھے بچالیا
اور بچا دیا ہم نے موسٰی کو اور جو لوگ تھے اس کے ساتھ سب کو
موسیٰؑ اور اُن سب لوگوں کو جو اس کے ساتھ تھے، ہم نے بچا لیا