سورۃ الشعراء 26:76
أَنتُمۡ وَءَابَآؤُكُمُ ٱلۡأَقۡدَمُونَ ﴿٧٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تم بھی اور تمہارے اگلے باپ دادا بھی
Aur tumhare pichle baap dada baja latey rahey
تم اور تمہارے پہلے باپ دادا
اور تمہارے پچھلے باپ دادا بجا لاتے رہے ؟
تم اور تمہارے اگلے باپ دادا، وه سب میرے دشمن ہیں.
تم بھی اور تمھارے بڑے بھی
تم اور تمہارے باپ دادے اگلے
اور تمہارے پچھلے باپ دادا بجا لاتے رہے؟