سورۃ الشعراء 26:75
قَالَ أَفَرَءَيۡتُم مَّا كُنتُمۡ تَعۡبُدُونَ ﴿٧٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ابراہیم نے کہا کیا تم نے دیکھا کہ جن کو تم پوجتے رہے ہو
Ispar Ibrahim ne kaha “ kabhi tumne (aankhein khol kar) un cheezon ko dekha bhi jinki bandagi tum
ابراہیم ؑ نے کہا : بھلا دیکھوتو ! یہ جنہیں تم لوگ پوجتے ہو
” اس پر ابراہیم نے کہا ” کبھی تم نے (آنکھیں کھول کر) ان چیزوں کو دیکھا بھی جن کی بندگی تم
آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی ہے جنہیں تم پوج رہے ہو.
ابراہیم نے کہا، کیا تم نے ان چیزوں کو دیکھا بھی جن کی عبادت کرتے ہو
کہا بھلا دیکھتے ہو جن کو پوجتے رہے ہو
اس پر ابراہیمؑ نے کہا "کبھی تم نے (آنکھیں کھول کر) اُن چیزوں کو دیکھا بھی جن کی بندگی تم