سورۃ الشعراء 26:77
فَإِنَّهُمۡ عَدُوّٞ لِّيٓ إِلَّا رَبَّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿٧٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ میرے دشمن ہیں۔ مگر خدائے رب العالمین (میرا دوست ہے)
Mere to yeh sab dushman hain, bajuz ek Rubb ul aalameen ke
یہ سب میرے تو دشمن ہیں سوائے رب العالمین کے
میرے تو یہ سب دشمن ہیں ، بجز ایک رب العالمین کے۔ “
بجز سچے اللہ تعالیٰ کے جو تمام جہان کا پالنہار ہے.
یہ سب میرے دشمن ہیں سوا ایک خداوند عالم کے
سو وہ میرے غنیم ہیں مگر جہان کا رب
میرے تو یہ سب دشمن ہیں ، بجز ایک ربّ العالمین کے