سورۃ الشعراء 26:8
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةٗۖ وَمَا كَانَ أَكۡثَرُهُم مُّؤۡمِنِينَ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کچھ شک نہیں کہ اس میں (قدرت خدا کی) نشانی ہے مگر یہ اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں
Yaqeenen ismein ek nishani hai, magar in mein se aksar maanne waley nahin
یقیناً اس میں ایک بڑی نشانی ہے۔ لیکن ان کی اکثر یت ایمان لانے والی نہیں ہے
یقینا اس میں ایک نشانی ہے مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں۔
بے شک اس میں یقیناً نشانی ہے اور ان میں کے اکثر لوگ مومن نہیں ہیں.
بے شک اس میں نشانی ہے اوران میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے
اس میں البتہ نشانی ہے اور ان میں بہت لوگ نہیں ماننے والے
یقیناً اس میں ایک نشانی ہے ، مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں