سورۃ الشعراء 26:9
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تمہارا پروردگار غالب (اور) مہربان ہے
Aur haqeeqat yeh hai ke tera Rubb zabardast bhi hai aur raheem bhi
اور یقیناً آپ ﷺ کا رب بہت غالب نہایت رحم کرنے والا ہے
” اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
اور تیرا رب یقیناً وہی غالب اور مہربان ہے.
اور بے شک تمھارا رب غالب ہے، رحم کرنے والا ہے
اور تیرا رب وہی ہے زبردست رحم والا
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا ربّ زبردست بھی ہے اور رحیم بھی۔