quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الشعراء 26:81

وَٱلَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحۡيِينِ ﴿٨١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جو مجھے مارے گا اور پھر زندہ کرے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jo mujhey maut dega aur phir dobara mujhko zindagi bakshega
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور وہی ہے جو مجھے موت دے گا پھر مجھے زندہ کرے گا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جو مجھے موت دے گا اور پھر دوبارہ مجھ کو زندگی بخشے گا
— Fi Zilal al-Qur'an
اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زنده کردے گا
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جو مجھ کو موت دے گا پھر مجھ کو زندہ کرے گا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور ہ جو مجھ کو مارے گا پھر جلائے گا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جو مجھے موت دے گا اور پھر دوبارہ مجھ کو زندگی بخشے گا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں