سورۃ الشعراء 26:90
وَأُزۡلِفَتِ ٱلۡجَنَّةُ لِلۡمُتَّقِينَ ﴿٩٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور بہشت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی
(Us roz) jannat parheizgaaron ke qareeb le aayi jayegi
اور جنت قریب لائی جائے گی متقین کے لیے
”(اس روز) پرہیز گاروں کیق ریب لے آئی جائے گی
اور پرہیزگاروں کے لیے جنت بالکل نزدیک ﻻدی جائے گی.
اور جنت ڈرنے والوں کے قریب لائی جائے گی
اور پاس لائیں بہشت کو واسطے ڈر والوں کے
(اُس روز )جنّت پرہیز گاروں کے قریب لے آئی جائے گی