سورۃ الشعراء 26:91
وَبُرِّزَتِ ٱلۡجَحِيمُ لِلۡغَاوِينَ ﴿٩١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور دوزخ گمراہوں کے سامنے لائی جائے گی
Aur dozakh behke huey logon ke saamne khol di jayegi
اور جہنم بھی ظاہر کردی جائے گی باغیوں کے لیے
اور دوزخ بہکے ہوئے لوگوں کے سامنے کھول دی جائے گیا
اور گمراه لوگوں کے لیے جہنم ﻇاہر کردی جائے گی.
اور جہنم گمراہوں کے ليے ظاہر کی جائے گی
اور نکالیں دوزخ کو سامنے بے را ہوں کے
اور دوزخ بہکے ہوئے لوگوں کے سامنے کھول دی جائے گی