سورۃ الشعراء 26:89
إِلَّا مَنۡ أَتَى ٱللَّهَ بِقَلۡبٖ سَلِيمٖ ﴿٨٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہاں جو شخص خدا کے پاس پاک دل لے کر آیا (وہ بچ جائے گا)
Bajuz iske ke koi shaks qalb-e-saleem (sound heart) liye huey Allah ke huzur haazir ho”
سوائے اس کے جو آئے اللہ کے پاس قلب سلیم لے کر
بجز اس کے کہ کوئی شخص قلب سلیم لئے ہوئے اللہ کے حضور حاضر ہو۔ “
لیکن فائده واﻻ وہی ہوگا جو اللہ تعالیٰ کے سامنے بے عیب دل لے کر جائے.
مگر وہ جو اللہ کے پاس قلب سلیم لے کر آئے
مگر جو کوئی آیا اللہ کے پاس لیکر دل چنگا
بجز اس کے کہ کوئی شخص قلبِ سلیم لیے ہوئے اللہ کے حضور حاضر ہو۔“