سورۃ الشعراء 26:92
وَقِيلَ لَهُمۡ أَيۡنَ مَا كُنتُمۡ تَعۡبُدُونَ ﴿٩٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان سے کہا جائے گا کہ جن کو تم پوجتے تھے وہ کہاں ہیں؟
Aur unsey pucha jayega ke “ab kahan hai woh jinki tum khuda ko chodh kar ibadat karte thay
اور ان سے کہا جائے گا کہ کہاں ہیں وہ جنہیں تم پوجا کرتے تھے
ور ان سے پوچھا جائے گا کہ ” اب کہاں ہیں وہ جن کی تم خدا کو چھوڑ کر عبادت کرتے تھے ؟
اور ان سے پوچھا جائے گا کہ جن کی تم پوجا کرتے رہے وه کہاں ہیں؟
اور ان سے کہا جائے گا، کہاں ہیں وہ جن کی تم عبادت کرتے تھے
اور کہیں ان کو کہاں ہیں جن کو تم پوجتے تھے
اور ان سے پوچھا جائے گا کہ "اب کہاں ہیں وہ جن کی تم خدا کو چھوڑ کر عبادت کیا کرتے تھے؟