سورۃ النمل 27:29
قَالَتۡ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلۡمَلَؤُاْ إِنِّيٓ أُلۡقِيَ إِلَيَّ كِتَٰبٞ كَرِيمٌ ﴿٢٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ملکہ نے کہا کہ دربار والو! میری طرف ایک نامہ گرامی ڈالا گیا ہے
Malika boli “aey ehle darbaar, meri taraf ek bada eham khat phenka gaya hai
اس نے کہا کہ اے (میری قوم کے) سردارو ! میری طرف ایک بہتّ عزت والا خط ڈالا گیا ہے
ملکہ بولی ” اے اہل دربار ، میری طرف ایک بڑا اہم خط پھینکا گیا ہے
وه کہنے لگی اے سردارو! میری طرف ایک باوقعت خط ڈاﻻ گیا ہے.
ملکہ سبا نے کہا کہ اے دربار والو، میری طرف ایک باوقعت خط ڈالا گیا ہے
کہنے لگی اے دربار والو میرے پاس ڈالا گیا ایک خط عزت کا
ملکہ بولی "اے اہلِ دربار، میری طرف ایک بڑا اہم خط پھینکا گیا ہے