quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النمل 27:35

وَإِنِّي مُرۡسِلَةٌ إِلَيۡهِم بِهَدِيَّةٖ فَنَاظِرَةُۢ بِمَ يَرۡجِعُ ٱلۡمُرۡسَلُونَ ﴿٣٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور میں ان کی طرف کچھ تحفہ بھیجتی ہوں اور دیکھتی ہوں کہ قاصد کیا جواب لاتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Main in logon ki taraf ek hadiya(gift) bhejti hoon, phir dekhti hoon ke mere elchi (envoy) kya jawaab lekar palat-te hain”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو میں ان کی طرف اپنے ایلچی کچھ تحائف کے ساتھ بھیجتی ہوں پھر دیکھتی ہوں کہ وہ کیا جواب لے کر واپس آتے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
میں ان لوگوں کی طرف ایک ہد یہ بھیجتی ہوں ، پھر دیکھتی ہوں کہ میرے ایلچی کیا جواب لے کر پلٹتے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
میں انہیں ایک ہدیہ بھیجنے والی ہوں، پھر دیکھ لوں گی کہ قاصد کیا جواب لے کر لوٹتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور میں ان کی طرف ایک ہدیہ بھیجتی ہوں ، پھر دیکھتی ہوں کہ سفیر کیا جواب لاتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور میں بھیجتی ہوں ان کی طرف کچھ تحفہ پھر دیکھتی ہوں کیا جواب لیکر پھرتے ہیں بھیجے ہوئے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
میں اِن لوگوں کی طرف ایک ہدیہ بھیجتی ہوں، پھر دیکھتی ہوں کہ میرے ایلچی کیا جواب لے کر پلٹتے ہیں"
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں