quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النمل 27:54

وَلُوطًا إِذۡ قَالَ لِقَوۡمِهِۦٓ أَتَأۡتُونَ ٱلۡفَٰحِشَةَ وَأَنتُمۡ تُبۡصِرُونَ ﴿٥٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور لوط کو (یاد کرو) جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم بےحیائی (کے کام) کیوں کرتے ہو اور تم دیکھتے ہو
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur Lut ko humne bheja. Yaad karo woh waqt jab usne apni qaum se kaha “kya tum aankhon dekhte badhkari karte ho
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور لوط ؑ کو بھی (ہم نے بھیجا) جب اس نے اپنی قوم سے کہا کہ کیا تم فحش کام کرتے ہو اور تم دیکھتے بھی ہو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” اور لوط کو ہم نے بھیجا۔ یاد کرو وہ وقت جب اس نے اپنی قوم سے کہا ” کیا تم آنکھوں دیکھتے بدکاری کرتے ہو ؟
— Fi Zilal al-Qur'an
اور لوط کا (ذکر کر) جبکہ اس نے اپنی قوم سے کہاکہ کیا باوجود دیکھنے بھالنے کے پھر بھی تم بدکاری کر رہے ہو؟
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور لوط کو جب اس نے اپنی قوم سے کہا، کیا تم بے حیائی کرتے ہو اور تم دیکھتے ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
اور لوط کو جب کہا اس نے اپنی قوم کو کیا تم کرتے ہو بے حیائی اور تم دیکھتے ہو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور لوطؑ  کو ہم نے بھیجا۔ یاد کرو وہ وقت جب اس نے اپنی قوم سے کہا”کیا تم آنکھوں دیکھتے بدکاری کرتے ہو؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں