سورۃ النمل 27:53
وَأَنجَيۡنَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَكَانُواْ يَتَّقُونَ ﴿٥٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جو لوگ ایمان لائے اور ڈرتے تھے ان کو ہم نے نجات دی
Aur bacha liya humne un logon ko jo iman laye thay aur nafarmani se parheiz karte thay
اور ہم نے نجات دی ان لوگوں کو جو ایمان لائے تھے اور جنہوں نے تقویٰ کی روش اختیار کی تھی
اور ہم نے بچا لیا ایمان والوں اور ان لوگوں کو جو ڈرتے تھے
ہم نے ان کو جو ایمان ﻻئے تھے اور پرہیزگار تھے بال بال بچالیا.
اور ہم نے ان لوگوں کو بچالیا جو ایمان لائے اور جو ڈرتے تھے
اور بچا دیا ہم نے ان کو جو یقین لائے تھے اور بچتے رہے تھے
اور بچا لیا ہم نے اُن لوگوں کو جو ایمان لائے تھے اور نافرمانی سے پرہیز کرتے تھے