سورۃ النمل 27:58
وَأَمۡطَرۡنَا عَلَيۡهِم مَّطَرٗاۖ فَسَآءَ مَطَرُ ٱلۡمُنذَرِينَ ﴿٥٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے ان پر مینھہ برسایا سو (جو) مینھہ ان لوگوں پر برسا جن کو متنبہ کردیا گیا تھا، برا تھا
Aur barsayi un logon par ek barsaat, bahut hi buri barsaat thi wo un logon ke haqq mein jo mutanabbeh kiye jaa chuke thay
اور ان کے اوپر ہم نے ایک بارش برسائی تو بہت ہی بری بارش تھی جو ان لوگوں پر برسائی گئی جن کو خبردار کردیا گیا تھا
اور برسانی ان لوگوں پر ایک برسات بہت ہی بری برسات تھی۔ وہ ان لوگوں کے حق میں جو متنبہ کئے جا چکے تھے۔ “
اور ان پر ایک (خاص قسم) کی بارش برسادی، پس ان دھمکائے ہوئے لوگوں پر بری بارش ہوئی.
اور ہم نے ان پر برسایا ایک ہولناک برسانا پس کیسا برابر ساؤتھا ان پر جن کو آگاہ کیا جاچکا تھا
اور برسا دیا ہم نے ان پر برساؤ پھر کیا برا برساؤ تھا ان ڈرائے ہوؤں کا
اور برسائی اُن لوگوں پر ایک برسات، بہت ہی بری برسات تھی وہ اُن لوگوں کے حق میں جو متنبہ کیے جا چکے تھے