quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القصص 28:26

قَالَتۡ إِحۡدَىٰهُمَا يَـٰٓأَبَتِ ٱسۡتَـٔۡجِرۡهُۖ إِنَّ خَيۡرَ مَنِ ٱسۡتَـٔۡجَرۡتَ ٱلۡقَوِيُّ ٱلۡأَمِينُ ﴿٢٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ایک لڑکی بولی کہ ابّا ان کو نوکر رکھ لیجئے کیونکہ بہتر نوکر جو آپ رکھیں وہ ہے (جو) توانا اور امانت دار (ہو)
— Fatah Muhammad Jalandhari
In dono auraton mein se ek ne apne baap se kaha “abbajaan is shaks ko naukar rakh lijiye, behtareen aadmi jisey aap mulazim rakhein wahi ho sakta hai jo mazboot aur amaanat-daar ho”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
ان دونوں میں سے ایک نے کہا : ابا جان ! آپ ان کو ملازم رکھ لیں یقیناً بہترین آدمی جسے آپ ملازم رکھیں وہی ہوسکتا ہے جو طاقتور اور امین ہو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ان دونوں عورتوں میں سے ایک نے اپنے باپ سے کہا ” ابا جان ، اس شخص کو نوکر رکھ لیجئے ، بہترین آدمی ہے آپ ملازم رکھیں وہی ہو سکتا ہے جو مضبوط اور امانت دار ہو
— Fi Zilal al-Qur'an
ان دونوں میں سے ایک نے کہا کہ ابا جی! آپ انہیں مزدوری پر رکھ لیجئے، کیونکہ جنہیں آپ اجرت پر رکھیں ان میں سے سب سے بہتر وه ہے جو مضبوط اور امانت دار ہو.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ان میں سے ایک نے کہا کہ اے باپ اس کو ملازم رکھ لیجيے بہترین آدمی جسے آپ ملازم رکھیں وہی ہے جو مضبوط اور امانت دار ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
بولی ان دونوں میں سے ایک اے باپ اس کو نوکر رکھ لے البتہ بہتر نوکر جو کہ تو رکھنا چاہے وہ ہے جو زور آور ہو امانت دار
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ان دونوں عورتوں میں سے ایک نے اپنے باپ سے کہا”ابّا جان، اِس شخص کو نوکر رکھ لیجیے، بہترین آدمی جسے آپ ملازم رکھیں وہی ہو سکتا ہے جو مضبوط اور امانتدار ہو۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں