quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القصص 28:6

وَنُمَكِّنَ لَهُمۡ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَنُرِيَ فِرۡعَوۡنَ وَهَٰمَٰنَ وَجُنُودَهُمَا مِنۡهُم مَّا كَانُواْ يَحۡذَرُونَ ﴿٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ملک میں ان کو قدرت دیں اور فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر کو وہ چیزیں دکھا دیں جس سے وہ ڈرتے تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur zameen mein unko iqtedar(power) bakshein, aur unse Firoun o Hamaan aur unke lashkaron ko wahi kuch dikhla dein jiska unhein darr tha
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم تمکن عطا کریں ان کو زمین میں اور ہم دکھا دیں فرعون ہامان اور ان کے لشکروں کو وہ کچھ جس سے وہ ڈرتے تھے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور زمین میں ان کو اقتدار بخشیں اور ان سے فرعون و ہامان اور ان کے لشکروں کو وہی کچھ دکھلا دیں جس کا انہیں ڈر تھا
— Fi Zilal al-Qur'an
اور یہ بھی کہ ہم انہیں زمین میں قدرت واختیار دیں اور فرعون اور ہامان اور ان کے لشکروں کو وه دکھائیں جس سے وه ڈر رہے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ان کو زمین میں اقتدار عطا کریں اور فرعون اور ہامان اور ان کی فوجوں کو ان كے ذريعه وہی دکھادیں جس سے وہ ڈرتے تھے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جما دیں ان کو ملک میں اور دکھا دیں فرعون اور ہامان کو اور انکے لشکروں کو انکے ہاتھ سے جس چیز کا ان کو خطرہ تھا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور زمین میں ان کو اقتدار بخشیں اور ان سے فرعون و ہامان اور ان کے لشکروں کو وہی کچھ دِکھلا دیں جس کا انہیں ڈر تھا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں