سورۃ القصص 28:65
وَيَوۡمَ يُنَادِيهِمۡ فَيَقُولُ مَاذَآ أَجَبۡتُمُ ٱلۡمُرۡسَلِينَ ﴿٦٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جس روز خدا اُن کو پکارے گا اور کہے گا کہ تم نے پیغمبروں کو کیا جواب دیا
Aur (faramosh na karein yeh log) woh din jabke woh inko pukarega aur puchega ke “Jo Rasool bheje gaye thay unhein tumne kya jawab diya tha?”
اور جس دن اللہ انہیں پکارے گا اور پوچھے گا کہ تم لوگوں نے کیا جواب دیا تھا رسولوں کو
اور (فراموش نہ کریں یہ لوگ ) وہ دن جب کہ وہ ان کو پکارے گا اور پوچھے گا کہ ” جو رسول بھیجے گئے تھے انہیں تم نے کیا جواب دیا تھا ؟
اس دن انہیں بلا کر پوچھے گا کہ تم نے نبیوں کو کیا جواب دیا؟
اور جس دن خدا ان کو پکارے گا اور فرمائے گا کہ تم نے پیغام پہنچانے والوں کو کیا جواب دیا تھا
اور جس دن ان کو پکارے گا تو فرمائے گا کیا جواب دیا تھا تم نے پیغام پہنچانے والوں کو
اور (فراموش نہ کریں یہ لوگ) وہ دن جبکہ وہ اِن کو پکارے گا اور پوچھے گا کہ "جو رسول بھیجے گئے تھے انہیں تم نے کیا جواب دیا تھا؟"