quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ العنكبوت 29:11

وَلَيَعۡلَمَنَّ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَلَيَعۡلَمَنَّ ٱلۡمُنَٰفِقِينَ ﴿١١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور خدا اُن کو ضرور معلوم کرے گا جو (سچے) مومن ہیں اور منافقوں کو بھی معلوم کرکے رہے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur Allah ko to zaroor yeh dekhna hi hai ke iman laney waley kaun hain aur munafiq kaun
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور یقیناً اللہ ظاہر کر کے رہے گا سچے اہل ایمان کو بھی اور ظاہر کر کے رہے گا منافقین کو بھی
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور اللہ کو تو ضرور یہ دیکھنا ہی ہے کہ ایمان لانے والے کون ہیں اور منافق کون “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جو لوگ ایمان ﻻئے اللہ انہیں بھی ﻇاہر کرکے رہے گا اور منافقوں کو بھی ﻇاہر کرکے رہے گا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور اللہ ضرو رمعلوم کرے گا ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور وہ ضرور معلوم کرے گامنافقین کو
— Maulana Wahiduddin Khan
اور البتہ معلوم کرے گا اللہ ان لوگوں کو جو یقین لائے ہیں اور البتہ معلوم کرے گا جو لوگ دغاباز ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور اللہ کو تو ضرور یہ دیکھنا ہی ہے کہ ایمان لانے والے کون ہیں اور منافق کون۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں