quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ العنكبوت 29:44

خَلَقَ ٱللَّهُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضَ بِٱلۡحَقِّۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةٗ لِّلۡمُؤۡمِنِينَ ﴿٤٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

خدا نے آسمانوں اور زمین کو حکمت کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ کچھ شک نہیں کہ ایمان والوں کے لئے اس میں نشانی ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Allah ne aasmaano aur zameen ko barhaqq paida kiya hai, dar haqeeqat is mein ek nishani hai ehle iman ke liye
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اللہ نے تخلیق کیا آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ۔ یقیناً اس میں عظیم نشانی ہے ایمان والوں کے لیے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اللہ نے آسمانوں اور زمین کو برحق پیدا کیا ہے ، در حقیقت اس میں ایک نشانی ہے اہل ایمان کے لیے
— Fi Zilal al-Qur'an
اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو مصلحت اور حق کے ساتھ پیدا کیا ہے، ایمان والوں کے لیے تو اس میں بڑی بھاری دلیل ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اللہ نے آسمانوں اور زمین کو برحق پیدا کیا ہے بے شک اس میں نشانی ہے ایمان والوں کے ليے
— Maulana Wahiduddin Khan
اللہ نے بنائے آسمان اور زمین جیسے چاہئیں اس میں نشانی ہے یقین لانے والوں کے لئے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اللہ نے آسمانوں اور زمین کو بر حق پیدا کیا ہے، در حقیقت اس میں ایک نشانی ہے اہلِ ایمان کے لیے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں