سورۃ آل عمران 3:34
ذُرِّيَّةَۢ بَعۡضُهَا مِنۢ بَعۡضٖۗ وَٱللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ﴿٣٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ان میں سے بعض بعض کی اولاد تھے اور خدا سننے والا (اور) جاننے والا ہے
Yeh ek silsile ke log thay, jo ek dusre ki nasal se paida huey thay, Allah sabkuch sunta aur jaanta hai
یہ ایک دوسرے کی اولاد سے ہیں اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے
یہ ایک سلسلے کے لوگ تھے ‘ جو ایک دوسرے کی نسل سے پیدا ہوئے تھے ۔ اللہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے۔ “
کہ یہ سب آپس میں ایک دوسرے کی نسل سے ہیں اور اللہ تعالیٰ سنتا جانتا ہے۔
یہ ایک دوسرے کی اولاد ہیں اور اللہ سننے والاجاننے والا ہے
جو اولاد تھے ایک دوسرے کی اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے
یہ ایک سلسلے کے لوگ تھے، جو ایک دوسرے کی نسل سے پیدا ہوئے تھے۔ اللہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے۔