سورۃ آل عمران 3:48
وَيُعَلِّمُهُ ٱلۡكِتَٰبَ وَٱلۡحِكۡمَةَ وَٱلتَّوۡرَىٰةَ وَٱلۡإِنجِيلَ ﴿٤٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور وہ انہیں لکھنا (پڑھنا) اور دانائی اور تورات اور انجیل سکھائے گا
(Farishton ne phir silsila e kalaam mein kaha) “Aur Allah usey kitab aur hikmat ki taleem dega, Taurat aur Injil ka ilm sikhayega
اور اللہ تعالیٰ اس کو سکھائے گا کتاب اور حکمت بھی اور تورات اور انجیل بھی
(فرشتوں نے پھر اپنے سلسلہ کلام میں کہا ) اور اللہ اسے کتاب و حکمت کی تعلیم دے گا ‘ تورات اور انجیل کا علم سکھائے گا ۔
اللہ تعالیٰ اسے لکھنا اور حکمت اور توراة اورانجیل سکھائے گا۔
اور اللہ اس کوکتاب اور حکمت اور تورات اور انجیل سکھائے گا
اور سکھاوےگا اس کو کتاب اور تہ کی باتیں اور تورات اور انجیل
(فرشتوں نے پھر سلسلئہ کلام میں کہا) "اور اللہ اُسے کتاب اور حکمت کی تعلیم دے گا، تورات اور انجیل کا علم سکھائے گا