quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ آل عمران 3:63

فَإِن تَوَلَّوۡاْ فَإِنَّ ٱللَّهَ عَلِيمُۢ بِٱلۡمُفۡسِدِينَ ﴿٦٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تو اگر یہ لوگ پھر جائیں تو خدا مفسدوں کو خوب جانتا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Pas agar yeh log ( is shart par muqable mein aane se) mooh moadein to (unka mufsid hona saaf khul jayega) aur Allah to mufsidon ke haal se waqif hi hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پھر اگر وہ پیٹھ موڑ لیں تو اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے مفسدوں کو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پس اگر لوگ منہ موڑیں تو ان کا مفسد ہونا صاف کھل جائے گا اور اللہ مفسدوں کے حال سے واقف ہے ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
پھر بھی اگر قبول نہ کریں تو اللہ تعالیٰ بھی صحیح طور پر فسادیوں کو جاننے واﻻ ہے۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر اگر وہ قبول نہ کریں تو اللہ مفسدوں کوجاننے والا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر اگر قبول نہ کریں تو اللہ کو معلوم ہے فساد کرنے والے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پس اگر یہ لوگ (اِس شرط پر مقابلہ میں آنے سے) منہ موڑیں تو (اُن کا مفسد ہونا صاف کھل جائے گا) اور اللہ تو مفسدوں کے حال سے واقف ہی ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں