quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ آل عمران 3:89

إِلَّا ٱلَّذِينَ تَابُواْ مِنۢ بَعۡدِ ذَٰلِكَ وَأَصۡلَحُواْ فَإِنَّ ٱللَّهَ غَفُورٞ رَّحِيمٌ ﴿٨٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ہاں جنہوں نے اس کے بعد توبہ کی اور اپنی حالت درست کر لی تو خدا بخشنے والا مہربان ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Albatta woh log bach jayenge jo iske baad tawba karke apne tarz e amal ki islah karlein, Allah bakhsne wala aur reham farmane wala hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
سوائے ان کے جو اس کے بعد توبہ کرلیں اور اصلاح کر لیں تو یقیناً اللہ تعالیٰ بخشنے والا رحم فرمانے والا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
البتہ وہ لوگ بچ جائیں گے جو اس کے بعد توبہ کرکے اپنے طرز عمل کی اصلاح کرلیں گے ۔ اللہ بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
مگرجو لوگ اس کے بعد توبہ اور اصلاح کر لیں تو بے شک اللہ تعالیٰ بخشنے واﻻ مہربان ہے۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
البتہ جو لوگ اس کے بعد توبہ کرلیں اور اپنی اصلاح کرلیں تو بے شک اللہ بخشنے والا، مہربان ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
مگر جنہوں نے توبہ کی اس کےبعد اور نیک کام کئے تو بیشک اللہ غفور رحیم ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
البتہ وہ لوگ بچ جائیں گے جو اِس کے بعد توبہ کر کے اپنے طرز عمل کی اصلاح کر لیں، اللہ بخشنے والا اور رحم فرمانے والا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں