quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ آل عمران 3:88

خَٰلِدِينَ فِيهَا لَا يُخَفَّفُ عَنۡهُمُ ٱلۡعَذَابُ وَلَا هُمۡ يُنظَرُونَ ﴿٨٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ہمیشہ اس لعنت میں (گرفتار) رہیں گے ان سے نہ تو عذاب ہلکا کیا جائے گا اور نہ انہیں مہلت دے جائے گی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Isi halat mein woh hamesha rahenge, na unki saza mein takhfif(kami) hogi aur na unhein mohlat di jayegi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اسی (لعنت) میں وہ ہمیشہ رہیں گے ان کے عذاب میں کوئی تخفیف نہیں کی جائے گی اور نہ ہی ان کو کوئی مہلت ملے گی
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اسی حالت میں وہ ہمیشہ رہیں گے ‘ نہ ان کی سزا میں تخفیف ہوگی اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جس میں یہ ہمیشہ پڑے رہیں گے، نہ تو ان سے عذاب ہلکا کیا جائے گا نہ انہیں مہلت دی جائے گی۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ ا س میں ہمیشہ رہیں گے، نہ ان کا عذاب ہلکا کیاجائے گا اور نہ ان کو مہلت دی جائے گی
— Maulana Wahiduddin Khan
ہمیشہ رہیں گے اس میں نہ ہلکا ہو گا ان سے عذاب اور نہ ان کو فرصت ملے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اِسی حالت میں وہ ہمیشہ رہیں گے، نہ ان کی سزا میں تخفیف ہوگی اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں