سورۃ الروم 30:12
وَيَوۡمَ تَقُومُ ٱلسَّاعَةُ يُبۡلِسُ ٱلۡمُجۡرِمُونَ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جس دن قیامت برپا ہوگی گنہگار نااُمید ہوجائیں گے
Aur jab woh sa-aat (hour/ghadi) barpa hogi us din mujrim hak-dak (dumbfounded) reh jayenge
اور جس دن قیامت قائم ہوجائے گی تو مجرم اس دن مایوس ہو کر رہ جائیں گے
اور جب وہ ساعت برپا ہوگئی اس دن مجرم ہک دک رہ جائیں گے
اور جس دن قیامت قائم ہوگی تو گنہگار حیرت زده ره جائیں گے.
اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس دن مجرم لوگ حیرت زدہ رہ جائیں گے
اور جس دن برپا ہو گی قیامت آس توڑ کر رہ جائیں گے گنہگار
اور جب وہ ساعت برپا ہو گی اس دن مجرم ہَک دَک رہ جائیں گے ،