quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الروم 30:31

۞مُنِيبِينَ إِلَيۡهِ وَٱتَّقُوهُ وَأَقِيمُواْ ٱلصَّلَوٰةَ وَلَا تَكُونُواْ مِنَ ٱلۡمُشۡرِكِينَ ﴿٣١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(مومنو) اُسی (خدا )کی طرف رجوع کئے رہو اور اس سے ڈرتے رہو اور نماز پڑھتے رہو اور مشرکوں میں نہ ہونا
— Fatah Muhammad Jalandhari
(Qayam ho jao is baat par)Allah ki taraf rujoo karte huey, aur daro ussey, aur namaz qayam karo , aur na ho jao un mushrikeen mein se
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
رجوع کرتے ہوئے اسی کی طرف اور اسی سے ڈرو اور نماز قائم کرو اور مشرکین میں سے مت ہونا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
(قائم ہوجاؤ اس بات پر) اللہ کی طرف رجوع کرتے ہوئے ، اور ڈرو اس سے ، اور نماز قائم کرو ، اور نہ ہوجاؤ ان مشرکین میں سے
— Fi Zilal al-Qur'an
(لوگو!) اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع ہو کر اس سے ڈرتے رہو اور نماز کو قائم رکھو اور مشرکین میں سے نہ ہو جاؤ.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اسی کی طرف متوجہ ہوکر اور اسی سے ڈرو اور نماز قائم کرو اور مشرکین میں سے نہ بنو
— Maulana Wahiduddin Khan
سب رجوع ہو کر اسکی طرف اور اس سے ڈرتے رہو اور قائم رکھو نماز اور مت ہو شرک کرنے والوں میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
(قائم ہو جاؤ اس بات پر) اللہ کی طرف رجوع کرتے ہوئے، اور ڈرو اس سے اور نماز قائم کرو، اور نہ ہو جاؤ ان مشرکین میں سے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں