quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الروم 30:34

لِيَكۡفُرُواْ بِمَآ ءَاتَيۡنَٰهُمۡۚ فَتَمَتَّعُواْ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ﴿٣٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تاکہ جو ہم نے ان کو بخشا ہے اُس کی ناشکری کریں سو (خیر) فائدے اُٹھالو عنقریب تم کو (اس کا انجام) معلوم ہو جائے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Taa-ke hamare kiye huey ehsan ki nashukri karein. Accha, mazey karlo, anqareeb tumhein maaloom ho jayega
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تا کہ ناشکری کریں اس کی جو کچھ ہم نے انہیں عطا کیا ہے تو ٹھیک ہے (چند روزہ زندگی کا) فائدہ اٹھا لو پھر جلدی ہی تمہیں معلوم ہوجائے گا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تاکہ ہمارے کیے ہوئے احسان کی ناشکری کریں۔ اچھا ، مزے کرلو ، عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا
— Fi Zilal al-Qur'an
تاکہ وه اس چیز کی ناشکری کریں جو ہم نے انہیں دی ہے اچھا تم فائده اٹھا لو! ابھی ابھی تمہیں معلوم ہو جائے گا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کہ جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس کے منکر ہوجائیں تو چند دن فائدہ اٹھالو، عنقریب تم کو معلوم ہوجائے گا
— Maulana Wahiduddin Khan
کہ منکر ہوجائیں ہمارے دیے ہوئے سے سو مزے اڑا لو اب آگے جان لو گے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
تاکہ ہمارے کیے ہوئے احسان کی ناشکری کریں اچھا، مزے کر لو، عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں