quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ لقمان 31:24

نُمَتِّعُهُمۡ قَلِيلٗا ثُمَّ نَضۡطَرُّهُمۡ إِلَىٰ عَذَابٍ غَلِيظٖ ﴿٢٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ہم اُن کو تھوڑا سا فائدہ پہنچائیں گے پھر عذاب شدید کی طرف مجبور کر کے لیجائیں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Hum thodi muddat unhein duniya mein mazey karne ka mauqa de rahey hain, phir unko bebas karke ek sakht azaab ki taraf kheench le jayenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
ہم انہیں تھوڑی دیر کے لیے مال و متاع دے رہے ہیں پھر ہم انہیں کھینچ کر لائیں گے ایک بہت گاڑھے عذاب کی طرف
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ہم تھوڑی مدت انہیں دنیا میں مزے کرنے کا موقع دے رہے ہیں ، پھر ان کو بےبس کرکے ایک سخت عذاب کی طرف کھینچ لے جائیں گے
— Fi Zilal al-Qur'an
ہم انہیں گو کچھ یونہی سا فائده دے دیں لیکن (بالﺂخر) ہم انہیں نہایت بیچارگی کی حالت میں سخت عذاب کی طرف ہنکا لے جائیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ان کو ہم تھوڑی مدت تک فائدہ دیں گے پھر ان کو ایک سخت عذاب کی طرف کھینچ لائیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
کام چلا دیں گے ہم انکا تھوڑے دنوں میں پھر پکڑ بلائیں گے ان کو گاڑھے عذاب میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ہم تھوڑی مدت انہیں دُنیا میں مزے کرنے کا موقع دے رہے ہیں، پھر ان کو بے بس کر کے ایک سخت عذاب کی طرف کھینچ لے جائیں گے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں