سورۃ لقمان 31:3
هُدٗى وَرَحۡمَةٗ لِّلۡمُحۡسِنِينَ ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
نیکوکاروں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے
Hidayat aur rehmat neikukar logon ke liye
ہدایت اور رحمت محسنین کے حق میں
ہدایت اور رحمت نیکوکار لوگوں کیلئے
جو نیکو کاروں کے لئے رہبر اور (سراسر) رحمت ہے.
ہدایت اور رحمت نیکی کرنے والوں کے لیے
ہدایت ہے اور مہربانی نیکی کرنے والوں کے لئے
ہدایت اور رحمت نیکوکار لوگوں کے لیے