quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ السجدة 32:11

۞قُلۡ يَتَوَفَّىٰكُم مَّلَكُ ٱلۡمَوۡتِ ٱلَّذِي وُكِّلَ بِكُمۡ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُمۡ تُرۡجَعُونَ ﴿١١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کہہ دو کہ موت کا فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تمہاری روحیں قبض کر لیتا ہے پھر تم اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Insey kaho “Maut ka woh farishta jo tumpar muqarrar kiya gaya hai tumko poora ka poora apne qabze mein le lega aur phir tum apne Rubb ki taraf palta laye jaoge”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
(اے نبی ﷺ ! آپ کہہ دیجیے کہ تمہیں قبض کرلے گا موت کا وہ فرشتہ جو تم پر مقرر کردیا گیا ہے پھر تم اپنے رب کی طرف لوٹا دیے جاؤ گے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ان سے کہو ” موت کا وہ فرشتہ جو تم پر مقرر کیا گیا ہے تم کو پورا کا پورا اپنے قبضے میں لے لے گا اور پھر تم اپنے رب کی طرف پلٹا لائے جاؤ گے
— Fi Zilal al-Qur'an
کہہ دیجئے! کہ تمہیں موت کا فرشتہ فوت کرے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے. پھر تم سب اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کہو کہ موت کافرشتہ تمھاری جان قبض کرتا ہے جو تم پر مقرر کیا گیا ہےپھر تم اپنے رب کی طرف لوٹائے جاؤگے
— Maulana Wahiduddin Khan
تو کہہ قبض کر لیتا ہے تم کو فرشتہ موت کا جو تم پر مقرر ہے پھر اپنے رب کی طرف پھر جاؤ گے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اِن سے کہو ”موت کا وہ فرشتہ جو تم پر مقرّر کیا گیا ہے تم کو پورا کا پورا اپنے قبضے میں لے لے گا اور پھر تم اپنے ربّ کی طرف پلٹا لائے جاوٴ گے۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں