سورۃ السجدة 32:23
وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَا مُوسَى ٱلۡكِتَٰبَ فَلَا تَكُن فِي مِرۡيَةٖ مِّن لِّقَآئِهِۦۖ وَجَعَلۡنَٰهُ هُدٗى لِّبَنِيٓ إِسۡرَـٰٓءِيلَ ﴿٢٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے موسٰی کو کتاب دی تو تم اُن کے ملنے سے شک میں نہ ہونا اور ہم نے اس (کتاب) کو (یا موسٰی کو) بنی اسرائیل کے لئے( ذریعہ) ہدایت بنایا
Issey pehle hum Moosa ko kitaab de chuke hain. Lihaza usi cheez ke milne par tumhein koi shakk na hona chahiye. Us kitab ko humne bani Israel ke liye hidayat banaya tha
اور ہم نے موسیٰ ؑ کو بھی کتاب عطا کی تھی تو آپ کسی شک میں نہ رہیے اس کی ملاقات سے اور اس (تورات) کو ہم نے بنا دیا تھا راہنمائی بنی اسرائیل کے لیے
اس سے پہلے ہم موسیٰ کو کتاب دے چکے ہیں ، لہٰذا اسی چیز کے ملنے پر تمہیں کوئی شک نہ ہونا چاہئے۔ اس کتاب کو ہم نے بنی اسرائیل کے لیے ہدایت بنایا تھا
بیشک ہم نے موسیٰ کو کتاب دی، پس آپ کو ہرگز اس کی ملاقات میں شک نہ کرنا چاہئے اور ہم نے اسے بنی اسرائیل کی ہدایت کا ذریعہ بنایا.
اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تو تم اس کے ملنے میں کچھ شک نہ کرواور ہم نے اس کو بنی اسرائیل کے لیے ہدایت بنایا
اور ہم نے دی ہے موسٰی کو کتاب سو تو مت رہ دھوکے میں اس کے ملنے سے اور کیا ہم نے اس کو ہدایت بنی اسرائیل کے واسطے
اس سے پہلے ہم موسیٰؑ کو کتاب دے چکے ہیں، لہٰذا اُسی چیز کے ملنے پر تمہیں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔ اُس کتاب کو ہم نے بنی اسرائیل کےلیے ہدایت بنایا تھا