سورۃ السجدة 32:6
ذَٰلِكَ عَٰلِمُ ٱلۡغَيۡبِ وَٱلشَّهَٰدَةِ ٱلۡعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہی تو پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا (اور) غالب اور رحم والا (خدا) ہے
Wahi hai har posheeda (chupi hui) aur zaahir ka janne wala. Zabardast, aur raheem
وہ جاننے والا ہے ہر چھپی اور ظاہری چیز کا وہ بہت زبردست ہے نہایت رحم فرمانے والا
وہی ہے ہر پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ، زبردست اور رحیم
یہی ہے چھپے کھلے کا جاننے واﻻ، زبردست غالب بہت ہی مہربان.
وہی ہے پوشیدہ اور ظاہر کو جاننے والا زبردست ہے، رحمت والا ہے
یہ ہی جاننے والا چھپے اور کھلے کا زبردست رحم والا
وہی ہے ہر پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ، زبردست اور رحیم