سورۃ الأحزاب 33:56
إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِيِّۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيۡهِ وَسَلِّمُواْ تَسۡلِيمًا ﴿٥٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو
Allah aur uske malaika (farishtey) Nabi par darood bhejte hain, Aey logon jo iman laye ho, tum bhi unpar darood o salaam bhejo
یقینا اللہ اور اس کے فرشتے رحمتیں نازل کرتے ہیں نبی ﷺ پر } اے ایمان والو ! تم بھی آپ ﷺ پر رحمتیں اور سلام بھیجا کرو
اللہ اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجے ہیں ، اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان پر دوروسلام بھیجو۔
اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام (بھی) بھیجتے رہا کرو.
اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر رحمت بھیجتے ہیں اے ایمان والو، تم بھی اس پر درود وسلام بھیجو
اللہ اور اس کے فرشتے رحمت بیجھتے ہیں رسول پر اے ایمان والو رحمت بھیجو اس پر اور سلام بھیجو سلام کہہ کر
اللہ اور اس کے ملائکہ نبیؐ پر درود بھیجتے ہیں ، اے لوگو جو ایمان لائے ہو تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو