سورۃ الأحزاب 33:61
مَّلۡعُونِينَۖ أَيۡنَمَا ثُقِفُوٓاْ أُخِذُواْ وَقُتِّلُواْ تَقۡتِيلٗا ﴿٦١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(وہ بھی) پھٹکارے ہوئے۔ جہاں پائے گئے پکڑے گئے اور جان سے مار ڈالے گئے
Unpar har taraf se laanat ki bochar hogi, jahan kahin paye jayenge pakde jayenge aur buri tarah marey jayenge
یہ پھٹکارے ہوئے لوگ ہیں جہاں بھی پائے جائیں گے پکڑ لیے جائیں گے اور ُ بری طرح قتل کردیے جائیں گے۔
ان پر ہر طرف سے لعنت کی بوچھاڑ ہوگی ، جہاں کہیں پائے جائیں گے ، پکڑے جائیں گے اور بری طرح مارے جائیں گے
ان پر پھٹکار برسائی گئی، جہاں بھی مل جائیں پکڑے جائیں اور خوب ٹکڑے ٹکڑے کردیئے جائیں.
پھٹکارے ہوئے،جہاں پائے جائیں گے پکڑے جائیں گے اور بری طرح مارے جائیں گے
پھٹکارے ہوئے جہاں پائے گئے پکڑے گئے اور مارے گئے جان سے
ان پر ہر طرف سے لعنت کی بوچھاڑ ہو گی، جہاں کہیں پائے جائیں گے پکڑے جائیں گے اور بُری طرح مارے جائیں گے