سورۃ الأحزاب 33:68
رَبَّنَآ ءَاتِهِمۡ ضِعۡفَيۡنِ مِنَ ٱلۡعَذَابِ وَٱلۡعَنۡهُمۡ لَعۡنٗا كَبِيرٗا ﴿٦٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اے ہمارے پروردگار ان کو دگنا عذاب دے اور ان پر بڑی لعنت کر
Aey Rubb, unko dohra(double) azaab dey aur unpar sakht laanat kar”
اے ہمارے پروردگار ! ُ تو ان کو دوگنا عذاب دے اور ان پر لعنت فرما بہت ہی بڑی لعنت۔
اے رب ، ان کو دوہرا عذاب دے اور ان پر سخت لعنت کر
پروردگار تو انہیں دگنا عذاب دے اور ان پر بہت بڑی لعنت نازل فرما.
اے ہمارے رب ، ان کودہرا عذاب دے اور ان پر بھاری لعنت کر
اے رب ان کو دے دونا عذاب اور پھٹکار انکو بڑی پھٹکار
اے رب، ان کو دوہرا عذاب دے اور ان پر سخت لعنت کر‘‘